the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مجلس کے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے کہا کہ آر ٹی اے کے امور کو آن لائن کرنے سے لوگوں کو سہولت حاصل ہوئی لیکن ہر چیز آن لائن نہیں کی جاسکتی بعض چیزوں کیلئےآر ٹی اے دفاتر آنا ضروری ہے ۔انہوں نے اس مسئلہ کو تلنگانہ اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے



کہا کہ مجلس کے فلور لیڈر اکبر اویسی کی نمائندگی پر بنڈلہ گوڑہ میں آر ٹی اے آفس قائم کیا گیا جس کے قیام کے ایک سال کے باوجود بھی سہولتیں فراہم نہیں کی جارہی ہے ۔رجسٹریشن کیلئے آنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور انہیں دھوپ میں ٹھہرنا پڑ رہا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.